Saturday, March 26, 2016

مولانا ابوالکلام آزاد سوانح حیات از شورش کاشمیری

برصغیر کی ایل علمی شکصیت جو تحریک آزادی ہند کی سیاست میں گم ہو گئی
مولانا ابوکلام آزاد کا تعارف پاکستان میں ایک ایسے عالم کے طور پر ہوت اہے جو کانگریس کے ہمنوا تھے،
شورش کاشمیری نے ان کی حیات اور خدمات پر یہ کتاب لکھ کر تاریخ کو محفوظ کر دیا
کتاب کو پی ڈیف میں ڈون لوڈ کرنے کےلیے  درج ذیل لنک کو کھولیں



Wednesday, March 16, 2016

آیئےعربی سیکھیں / درالسلام کی ایک بہترین کتاب


حج و عمرہ پر جانے والے افراد کو کم از کم یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہیے اور بنیادی عربی فقرہ یاد کرنے چاہیں
کتاب پوری سکرین پر پڑھنے کےلیے انگلش مین لکھے کتاب کے نام کو کھولیں

Aieyey Arabi Seikhein by Dhavar Mallik



Monday, March 14, 2016

شاہراہ زندگی پر کامیابی کا سفر۔ از بشیر جمعہ

ایک ایسی کتاب جو لاکھوں لوگوں کی زندگی بدل چکی، اپنے شب و روز اور اوقات کو کیسے منظم طریقہ سے استعمال کرکے ان سے اچھے نتایج حاصل کریں ََ یہ موضوع ہے کتاب کا،

Shahrah E Zindagi Par Kamyabi Ka Safar by Dhavar Mallik

کتاپ ک وپوری سکریں پر پڑھنے کےلیے کتاب کے انگلش نام پر کلک کرییں

Saturday, March 12, 2016

اسلام اور جدید ذہن کے شہبات، محمد قطب

عالم عرب کے مایہ ناز مفکر محمد قطب کی کتاب جدید ذہن کے اندر جو شہبات پیدا ہوتے ہیں ان کا مدلل جواب اسلام کی روشنی میں
کتاب کو مکمکل سکرین پر پڑھنے کےلیے کتاب کے انگلش میں لکھے گے نام پر کلک کرریں

Islam Aur Jadeed Zehn Kay Shubhaat by Dhavar Mallik



Wednesday, March 9, 2016

خاموشی کہاں تک/ جنرل کی آپ بیتی جنرل شاہد عزیز

جنرل شاہد عزیر مشرف کے کے دور میں ان کے ساتھ تھے آرمی سے فارغ ہویے تو مشرف نے نیب کا سربراہ مقرر کردیا اور جب حکومتی اہلکاروں کی کرپشن پر ہاتھ ڈالا تو مشرف سے اختلافات ہوگیے، باقی خود پڑھیے

مفت ڈون لوڈ کرنے کےلیے  کلک

Saturday, March 5, 2016

اردو کتب پڑھنے کےلیے دس بہترین ویب سایٹیس Top ten Websites for Urdu Books

اردو زبان جو دنیاکی تیسری بڑی زبان تسلیم کی جاتی ہے میں ہر موضؤع پر لاکھوں کتب شایع ہو چکی ہیں اور ان میں سے بیشتر آن لاین مفت پڑھنے کےلیے بھی موجود ہیں
آج ہم آُ کو دس بہتین ویب سایٹ س سے روشناس کروایں گے جہان سے آپ اردو کتب مفت میں پڑھ سکتے ہیں اور کچھ پر سے ڈون لوڈ بھی کر سکتے ہیں

1:Iqbal Cyber Library

2:  اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری
3: محدث لائبریری [Mohaddis Library]
4: Kitab ghar
5: Tazkeer
6: Best Urdu Books
7: Minhaj Urdu Books
8: Urdu Quran
9:Sunni Urdu Books
10: Pak Book Bank




Wednesday, March 2, 2016

ابن رشد کی مشہور زمانہ کتاب بدایۃالمجتہد و نہایۃالمقتصد

اندلس کے روشن ستاروں میں ایک نام ابن رشد کا بھی ہے جو تاریخ اور فلسفہ میںپوری دنی اان کو امام مانتی ہے

Badayat Al Mujtahed Wa Nahayat Al Muqtased

کتاب مکمل پڑھنے کےلیے انگلش میں لکھے کتاب کے نام کو کھولیں

Tuesday, March 1, 2016

' ناموس رسول ﷺ اور قانون توہین رسالت'' از محمد اسماعیل قریشی(سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ

زیر نظر کتاب '' ناموس رسول ﷺ اور قانون توہین رسالت'' از محمد اسماعیل قریشی(سینئر ایڈووکیٹ سپریم کورٹ) دراصل گستاخان رسولﷺکی سزا کے بارے فیڈرل شریعت کورٹ پاکستان کے جاری کردہ فیصلہ کے مکمل متن کے علاوہ قرآن وحدیث کی روشنی میں اس مسئلے کی تفصیلات پرمشتمل اہم کتاب ہے جس میں قریشی صاحب نے تاریخی حوالوں سے یہ ثابت کیا ہے کہ قرآن وسنت اور تمام فقہاء کے فیصلوں کے مطابق اہانتِ رسول کی سزا ہر اسلامی دور حکومت میں سزائے موت دی جاتی رہی ہے۔ انہوں نے یہ حقیقت بھی واضح کی ہے کہ مسیحی اور موسوی قانون کی رو سے بھی توہین پیغمبر کی یہی سزا ہے یہ کتاب نہ صرف مسلمانوں بلکہ دیگر مذاہب سے تعلق رکھنے والے حضرات کے لیے بھی لائق مطالعہ ہے اللہ تعالیٰ انہیں جزائے خیر دے اور اس کتاب کومقام رسالت کی معرفت کا ذریعہ بنائے (آمین)


Read PDF : bit.ly/216Oq2I

Download PDF book: bit.ly/1Tl39Ip


Sunday, February 28, 2016

پس دیوار زنداں، شورش کاشمیری )جیل بیتی

شورش کاشمیری ایک مشہور مقرراور صحآفی ہونے کے حوالہ سے ہماری قومی تاریخ کے ہیرو ہیں، پرصیغیر میں چلنے والے تحریک آزادی کے دوران  کئی بار جیل کاٹی اور جہدوجہد میں عملی شریک رہےیہ اسی جیل یاترا کی آپ بیتی ہے جس میں برصیغر کی تحریک آزادی کی تاریخ بھری پڑئ ہے
کتاب پڑھنےاور ڈون لوڈ کرنے کےلیے کتاب کے نام پر کلک کریں

پس دیورا زنداں

Saturday, February 27, 2016

محمد صلی اللہ وعلیہ وسلم کی نجی زندگی ِ غلام قادر

رسول اکرم نبی مہربان کی نجی زندگی کیسی تھی ـ؟
کتب مکمل پڑھنے کےلیے انگلش میں لکھے  گے کتاب کے نام کو کلک کریں
،

Muhammad Rasool Ullah Ki Niji Zindagi

،،،،،،،،،،،،،

Friday, February 26, 2016

غم نہ کریں، ڈاکڑ عایض القرنی

اپنی شخصیت کو بہتر بنانے کےلیے یہ بہترین کتاب ہے جو عربی زبان میں لاکھوں کی تعداد میں شایع ہوچکی ہے اب اردو زبان میں بھی پیش خدمت ہے

کتاب کو مکمل پڑھنے کےلیے اس کے انگلش نام کو کلک کریں ۔۔۔۔
۔

اردو زبان اور عربی کے لسانی رشتے،ڈاکڑ احسان الحق

اردو زبان اور عربی زبان کے آپس میں کیا تعلق ہے اس پر ایک بہتریں کتاب
کتبا کو مکمل دیکھنے کےلیے انگلش میں لکھے گیے نام کو کلک کر لیجیے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

بچے کی تربیت کیسے کریں؟ سراج الدین ندوی

بچوں کی درست تربیت کیسے کریں یہ موضؤع بہت اہم ہے اسلیے ہر والد اور والدہ کو اس کتاب کو پڑھنا چاہیے
کتاب کو پوری سکرین پر پڑھنے کےلیے کتب اکے انگلش میں لکھے گیے نام کو کلک کریں پوری سکریں پر آ جایے گی
 اس کو دوستوں سے بھی شئیر کیجیے

۔۔۔۔۔۔۔

Thursday, February 25, 2016

مدنی معاشرہ عہد رسالت میں

۔۔۔

Madani Muashara (Ahd E Risalat Mein)

مدینہ کا اسلامی معاشرہ کیسا تھا ؟ اس کتاب میں آپ کو اس معاشرہ کی ایک تصویر دیکھنے کی کوشش کی گئی ہے



تاریخ اسلامی بحریہ

مسلمانوں نے ہر میدان میں اپنی کامیابی کے جھنڈے گاڑھے تھے بحریہ میں میں   بھی مسلمان کمانڈروں نے بنام کمایا
یہ کتاب اسی روشن تاریخ کے بارے میں ہے

قوموں کے عروج و زاول کی تاریخ از ابن حزم اندلسی

ابن حذم اندلس کے مشہور فقیہ تاریخ دان تھے انہوں نے اس کتاب میں ملحدیں اور مشرقین کے سوالون خا جواب بھی دیا اور
ساتھ تاریخ عالم کی تاریخ بھی بیان کی اس کتاب میں